طریق بدل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (معاشیات) کسی ایک چیز کے بجائے وہی احتیاج رفع کرنے کے لیے دوسری چیز استعمال کرنے کا طریقہ، بارٹر سسٹم۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (معاشیات) کسی ایک چیز کے بجائے وہی احتیاج رفع کرنے کے لیے دوسری چیز استعمال کرنے کا طریقہ، بارٹر سسٹم۔